ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل میں کار نے سائیکل کو دی ٹکر؛ سائیکل سوار ہلاک

بھٹکل میں کار نے سائیکل کو دی ٹکر؛ سائیکل سوار ہلاک

Sat, 03 Apr 2021 20:26:23    S.O. News Service

بھٹکل:3؍ اپریل(ایس اؤ نیوز) جالی پنچایت حدود کے حنیف آباد کراس کے قریب  قومی شاہراہ پر انڈیکا کار نے سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجےمیں سائیکل سوار ہلاک ہوگیا، حادثہ سنیچر کو پیش آیا۔

مہلوک سائیکل سوار کی شناخت سِداپور تعلقہ ہیرور کے مکین حضرت علی صاحب(67)  کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ دیہی پولس تھانے میں کیس درج کرلیاگیا ہے۔ جانچ جاری ہے۔


Share: